چولستان میں ٹڈی دل کے حملے کے بعد صورتحال قابو میں ہے، پی ڈی ایم اے
سرویلنس ٹیموں کو متحرک رکھا جائے ، سکاوٹنگ کیلئے مقامی افراد کو موبلائز کیا جائے،چیف سیکرٹری
ہفتہ 17 اگست 2019 18:18
(جاری ہے)
انہوں نے دریا وں کے بہائواور موسم کی صورتحال سے متعلق پیشگی معلومات کے حصول کیلئے وفاقی اداروں سے رابطہ کار بڑھانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ای)راجہ خرم شہزاد نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ چولستان میں ٹڈی دل کے حملے کو وسیع پیمانے پر سپرے کے ذریعے نا کام بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر ہوائی جہاز جبکہ پانچ ہزار ایکڑ پر گاڑیوں اور اونٹوں کے ذریعے سپرے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بلوچستان میں ٹڈی دل پر قابو پا لیا گیا ہے لیکن سندھ میں آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے سرحدی علاقوں سے ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ موجود ہے اس لئے ان علاقوں میںمانیٹرنگ کیلئے خصوصی سرویلنس ٹیمیں مقرر کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عملہ کی ٹریننگ کیلئے تربیتی ورکشاپس کاانعقادبھی کیا جارہاہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
-
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سندھ میں انٹر اور انٹرا ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کیلئے الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.