بھاشا ڈیم کی تعمیر کا کام نومبر میں شروع ہوجائے گا، ثاقب نثار
ڈیم کی تعمیر کیلئے دیا گیا عوام کا پیسا سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں محفوظ ہے، بھاشا ڈیم کا تعمیر کا کام مرحلہ وار ہورہا ہے۔سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثارکا بیان
ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 اگست 2019 19:44
(جاری ہے)
دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں وفاقی حکومت نے پاکستان میںپانی جیسی قدرتی نعمت کو محفوظ بنانے اوراسکا مئوثراستعمال یقینی بنانے کے لئے نیشنل واٹرپالیسی پر عملدرآمد کے لئے صوبوں سے مشاورت اورتجاویزطلب کرلی گئی ہیں۔
تاکہ پانی کو انسانی ضروریات کے ساتھ ساتھ زراعت ولائیوسٹاک کے شعبوں اوربجلی پیدا کرنے کے لئے موثرطورپر استعمال میں لاکرآئندہ نسلوں کے لئے اسکی بقاء ممکن بنائی جاسکے۔اس سلسلے میں عالمی بینک کے تعاون سے دیگرصوبوں کی طرح خیبرپختونخوامیں بھی نیشنل واٹرپالیسی پر عملدرآمد کے سلسلے میں مشاورتی مزاکرے کا اہتمام کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری محمد اشرف اورجائنٹ سیکرٹری مہرعلی نے قومی آبی پالیسی کے مقاصداورمقررہ اہداف کے بارے میں مقررین کو آگاہ کیا اورصوبوں کی مشاورت کوپالیسی کا حصہ بنانے پر زوردیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری شہزادبنگش نے کہا کہ گزراہواوقت کبھی واپس نہیں آتااس سلئے پانی بھی واپس نہیں آتا،آج ہم پانی کو ضائع کررہے ہیں جوکہ ایک بڑی نعمت ہے،انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے سابق فاٹاسمیت صوبے بھر میں کئی منصوبو ں پر کام شروع کررکھا ہے جن میں دیامربھاشا، کرم تنگی ڈیم وغیرہ شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام سٹیک ہولڈرز کوقومی مفاد میں ٹیم کے طورپر کام کرناہوگا۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.