ضلع مٹیاری میں ’’ایک بشر، دو شجر‘‘ کے بینر تلے شجرکاری مہم میں تعلیمی اداروں، اسپتالوں، سرکاری دفاتر و دیگر مقامات پر 8545 پودے لگائے گئے
اتوار 18 اگست 2019 20:25
(جاری ہے)
ڈویزنل فاریسٹ آفیسر عابد حسین رند کے مطابق پلانٹ فار پاکستان شجرکاری مہم کے ذریعے پی پی ایچ آئی نے 2000، این آر ایس پی 500، لیڈر شپ اسکول کیبر 200، بھٹ شاہ پولیس اسٹیشن 20، رورل ہیلتھ سینٹر بھٹ شاہ 50، آر ایچ سی کیبر 20، گورنمنٹ پرائمری اسکول کیبر 100، گورنمنٹ ہائی اسکول کیبر 200، جاموٹ فارم ہائوس مٹیاری کے روڈ سائیڈ 440، ایریگیشن سب ڈویزن ہالا میں 15 مختلف اقسام کے پودے لگائے گئے جبکہ 5000 سے زائد پودے آبادگاروں اور عوام کو فراہم کئے گئے۔
ڈویزنل فاریسٹ آفیسر عابد حسین رند نے عوام پر زور دیا کہ وہ پودے لگانے کے ساتھ ساتھ ان کی دیکھ بھال بھی کریں تاکہ گرین پاکستان اور گرین سندھ کے اہداف حاصل کرکے ماحولیاتی تغیر کے اثرات سے بچا جاسکے۔مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.