تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم، آئندہ 24گھنٹوں میں ڈیم پانی سے بھر جائے گا
پیر 19 اگست 2019 20:31
(جاری ہے)
ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش صرف آدھا فٹ تک رہ چکی ہے۔ ڈیم میں پانی کی سطح 1549.44تک بلند ہوگئی ہے۔جبکہ ڈیم میں ذخیرہ کرنے کی آخری حد 1550فٹ ہے۔ ڈیم میں پانی کی آمد دو لاکھ 36ہزار سات سو کیو سک جبکہ ڈیم سے پانی کا اخراج دولاکھ سات ہزار نو سو کیوسک کر دیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق جس طرح ڈیم میں پانی کی آمد ہو گی اُس کے مطابق پانی کا آخراج کیا جائے گا۔ تربیلا ڈیم بھرنے کے بعد تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں اضافے سے دریائے سندھ میں اُونچے درجے کا سیلاب ہو گا ۔ جس کی وجہ سے دریائے سندھ کے کنارے آباد آبادیوں کو دریا سے دور رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں ۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.