سعودی عرب کے علاقے شیبہ میں تیل اور گیس کے وسائل کی مقدار نے دُنیا کو حیران کر دیا
تیل کے 100سے زائد کنوؤں سے اگلے 70 سال تک یومیہ 13 لاکھ بیرل تیل نکالا جا سکتا ہے
محمد عرفان منگل 20 اگست 2019 11:13
(جاری ہے)
جس کے بعد یہاں گیس کے متعدد کارخانے بھی قائم کیے گئے۔ شیبہ کا علاقہ قدرتی وسائل کے اعتبار سے دُنیا کے بہترین مقامات میں شمار ہوتا ہے۔
شیبہ کا علاقہ وادی السھباء اور وادی الرمہ کے درمیان واقع ہے۔ان دونوں وادیوں کے درمیان گیس اور تیل کے 100 کنویں واقع ہیں۔ 2003ء میں سعودی عرب نے اس علاقے میں گیس کے ذخائر کی دریافت کے لیے سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ اس کے مرکزی گیس فیلڈ یومیہ پیدوار کا اندازہ ساڑھے سات لاکھ بیرل یومیہ لگایا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق شیبہ گیس فیلڈ کی مجموعی پیدوارا یومیہ 13 لاکھ بیرل تک پہنچ سکتی ہے وہاں سے70 سال تک یومیہ تیرہ لاکھ تیل نکالا جا سکتا ہے۔ یہاں ایک چھوٹا ہوائی اڈا قائم ہے جسے آرامکو کے ملازمین دمام اور الاحساء میں آمد ورفت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔اگرچہ ریتلے صحرا کی وجہ سے یہاں کا ماحول اور موسم کافی پیچیدہے اور یہ عام شہری آبادی کے لیے موزوں نہیں مگر یہاں زیر زمین موجود گیس اور تیل کے ذخائر لامحدود ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.