وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے سابق نگران وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب عبداللہ حسین ہارون کی ملاقات،
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کواہم بین الاقوامی فورمز پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنے پرمبارکباد پیش کی
بدھ 21 اگست 2019 17:19
(جاری ہے)
وزیر خار نے کہا کہ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی تشویشناک صورتحال پر تشویش کا اظہار کر رہی ہے۔
مقامی میڈیا کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی میڈیا مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی یکطرفہ اقدامات کو دنیا بھر کے سامنے لا رہا ہے۔ عالمی برادری کی طرف سے بہت مثبت رسپانس مل رہا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے عبداللہ حسین ہارون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے نہتے مسلمانوں کو بھارتی استبداد سے نجات کیلئے اپنے سفارتی روابط کو مزید بڑھا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.