مفسر قرآن جسٹس پیر سید کرم شاہ الازہری کی یاد میں ضیاء الامت کنونشن کل ہو گا

جمعہ 23 اگست 2019 19:06

چنیوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) مفسر قرآن جسٹس پیر سید کرم شاہ الازہری چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کی یاد میں ضیاء الامت کنونشن کل مورخہ 24اگست بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء جامعہ غوثیہ بھیرہ شریف میں سابق وفاقی وزیر مملکت مذہبی امور صاحبزادہ پیر سید امین الحسنات شاہ الازہری ایم اے منعقد ہو گا جس میں ملک بھر کے جید علما کرام ومشائخ عظام خصوصی خطاب کریں گے اور ہزاروں مریدین بھی شریک ہونگے مقامی رہنما صاحبزادہ امان اللہ ہاشمی اور محمد حبیب قادری کی قیادت میں قافلہ بعد از نماز عصر لاری اڈا سے بھیرہ کیلئے روانہ ہو گا

متعلقہ عنوان :