وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس
وزیرہائوسنگ میاں محمودالرشید، وزیرخزانہ ہاشم جواں بخت ، چیف سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھراورمشیروزیراعلیٰ سلمان شاہ کی شرکت ×پراجیکٹ کے تحت متعدد اضلاع میں مکانات اور اپارٹمنٹس کی تعمیر کیلئے زمین کی نشاندہی کا عمل جاری ہے : میاں محمودالرشید نیاپاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کی کامیابی کیلئے فول پروف مالی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے : ہاشم جواں بخت ، پراجیکٹ پر کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں: چیف سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھر
جمعہ 23 اگست 2019 22:20
(جاری ہے)
وزیرہائوسنگ میاں محمود الرشید نے اس موقع پر کہاکہ صوبے کے متعدد اضلاع میں نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے تحت مکانات اور اپارٹمنٹس کی تعمیر کیلئے زمین کی نشاندہی کا عمل جاری ہے اور نجی شعبے اور دیگر سٹیک ہولڈرز کی اس پراجیکٹ میں شمولیت یقینی بنانے کیلئے متعدد آپشنز زیر غورہیں۔
وزیرخزانہ ہاشم جواں بخت نے کہاکہ نیاپاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کی کامیابی کیلئے فول پروف مالی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے تاکہ ماضی کی طرح کم آمدنی والے افراد کو گھروں کی فراہمی کا منصوبہ محض کاغذوں تک محدود نہ رہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر نے اس موقع پر کہاکہ نیاپاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ حکومت پنجاب کی ترجیحات میں سرفہرست ہے اور اس پراجیکٹ پر کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.