دنیا میں ترقی یافتہ ممالک نے ٹیکنالوجی کی بدولت ترقی کی ہے، سلطان محمد خان
جمعہ 6 ستمبر 2019 18:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری نوجوان نسل میں بے انتہا کا ٹیلنٹ موجود ہے اور موجودہ حکومت ان ان کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کر رہی ہے تاکہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکے۔
وزیر قانون نے نے کہاں کے باچا خان یونیورسٹی ضلع چارسدہ میں اعلی تعلیم کے لیے واحد ادارہ ہے اور اس کو دنیا کی بہترین یونیورسٹیز میں شامل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے سلطان محمد خان نے وائس چانسلر کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں یونیورسٹی کو درپیش چیلنجز کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر وزیر قانون نے یہ بھی کہا کہ ضلع چارسدہ بہت پسماندہ ضلع رہ چکا ہے اور موجودہ صوبائی حکومت نے چارسدہ کی ترقی کیلئے میڈیکل کالج اور دیگر میگا پراجیکٹس کی منظوری دی ہے جس پر رواں سال عملی کام شروع ۔اپنے حطاب میں وزیر قانون نے یوم دفاع کے حوالے سے کہا کہ ملک کی سلامتی اور امن کیلے پاک فوج اور لا انفورسمنٹ ایجنسیز کے جوانوں کی قربانیوں کو حراج تحسین پیش کرتا ہوں اور ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ تقریب میں شرکت کے بعد وزیر قانون ی یونیورسٹی طلبا اور دیگر عملے کے ساتھ یہ یکجہتی کشمیر ریلی میں شرکت کی اور کشمیر بنے گا پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے بلندکیےمزید قومی خبریں
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.