
شیف نے 602 فٹ طویل دنیا کا سب سے بڑا ایگ نوڈل بنا لیا
امین اکبر
ہفتہ 7 ستمبر 2019
16:13

ایک جاپانی شیف نے 602 فٹ 9 انچ طویل دنیا کا سب سے بڑا ایگ نوڈل بنا کر524فٹ کے ایگ نوڈل کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
ہیروشی کوروڈا کا کہنا ہے کہ انہوں نے نوڈل کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے سرسوں کے تیل میں بنایا ہے۔ شیف نے ایگ نوڈل کو تقریباً آدھے گھنٹے تک پکایا ہے۔ اس کے بعد اُن کے معاونین نے برف کے استعمال سے ٹھنڈا کیا۔ اس کے بعد نوڈل کو باہر نکال کر اس کی پیمائش کی ۔
(جاری ہے)
ہیروشی نے بتایا کہ اکثر لوگ اُن سے پوچھتے ہیں نوڈلز کتنے بڑے اور پتلے ہوسکتےہیں۔ اسی سوال کا جواب معلوم کرنے کے لیے انہوں نے اتنا لمبا نوڈل بنانے کا سوچا تھا۔ہیروشی کو پھر معلوم ہوا کہ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اس طرح کے ریکارڈ کا اندراج موجود ہے۔ ہیروشی نے پھر گینیز ورلڈ ریکارڈ کو توڑنے اور اپنے سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے کوشش کرنے کا فیصلہ کیا۔
ہیروشی کے ایگ نوڈل نے سابقہ ورلڈ ریکارڈ کو توڑ دیا ہے۔ 602 فٹ 9 انچ کا یہ نوڈل یادگار واشنگٹن کی اونچائی سے بھی زیادہ بڑا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.