
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
جمعہ 16 مئی 2025 21:39

(جاری ہے)
اس روبوٹ کا نام ''Purdubik's Cube'' ہے، جو پرڈیو یونیورسٹی کے الیکٹریکل اور کمپیوٹر انجینئرنگ کے طلباء جونپی اوتا، ایڈن ہرڈ، میتھیو پیٹرو اور الیکس برٹا نے تیار کیا ہے۔
اس روبوٹ نے مئی 2024 میں جاپانی کمپنی Mitsubishi Electric کے قائم کردہ 0.305 سیکنڈ کے پچھلے ریکارڈ کو تقریباً تین گنا تیزی سے توڑا ہے۔روبوٹ میں استعمال ہونے والے موٹرز اور سینسرز نے اسے بے مثال رفتار سے کیوب حل کرنے کے قابل بنایا۔ یہ روبوٹ کیوب کے تمام پہلوؤں کو فوری طور پر اسکین کر کے حل نکالتا ہے۔یہ کامیابی پرڈیو یونیورسٹی کے طلبا کی مشترکہ محنت اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا نتیجہ ہے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
فرانس، جیلی فش نے نیوکلیئرپاورپلانٹ بند کروا دیا
-
خاتون کا شوہر کی دوسری بیوی کو جگر کا عطیہ، سب حیران
-
بھارت میں 20 سال تک نیہا بن کر رہنے والا بنگلہ دیشی شہری عبدالکلام گرفتار
-
برطانوی شیفس نے دینا کا سب سے بڑا اسکوچ ایگ تیار کرلیا
-
ایک سال سے ایمازون کی غیرمطلوب اور مفت ڈیلیوریزسے خاتون تنگ آگئیں
-
ہسپانوی خاتون کا15 ہزار سے زائد ایگ کپ جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.