وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندوں اور انسانی حقوق کونسل کے سفیروں کی ملاقات، وزیر خارجہ نے سفیروں کو مقبوضہ جموں کشمیر میں موجودہ انسانی حقوق کے سنگین بحران کے بارے میں آگاہ کیا

منگل 10 ستمبر 2019 23:15

جنیوا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 ستمبر2019ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندوں اور انسانی حقوق کونسل کے سفیروں نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

منگل کو یہاں ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انھیں مقبوضہ جموں کشمیر میں موجودہ انسانی حقوق کے سنگین بحران کے بارے میں آگاہ کیا ۔