
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر کی ملاقات
مالی سال 2017-18ء کی سالانہ آڈٹ رپورٹ پیش کی
بدھ 11 ستمبر 2019 16:35

(جاری ہے)
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے آفس کی آئینی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہاکہ بہتر اسلوب حکمرانی کو یقینی بنانے کے لئے شفافیت کسی بھی حکومت کی ترجیحی ہونی چاہیے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیاکہ آڈٹ کے عمل میں جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جانا چاہیے تاکہ شفافیت یقینی ہو اور استعداد کار میں مزید اضافہ کیا جا سکے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے صدر مملکت کو سالانہ رپورٹ سے آگاہ کرتے ہوئے بتایاکہ ادارے میں مستعدی اور نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے تاکہ پاکستان کوبد عنوانی کی لعنت سے پاک کیا جا سکے۔ انہوں نے صدر مملکت کو بتایاکہ آڈٹ کے عمل کو خود کار بنانے کا عمل جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی وطن سے وفاداری اور فرض شناسی کا بے مثال نمونہ ہے، شہبازشریف
-
کامیاب سفارت کاری سے مسلم اُمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا‘خواجہ آصف
-
حکومتی اقدامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شبانہ روز محنت سے عاشورہ پر امن گزرے گا، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا تونسہ میں فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراج تحسین
-
امن کا وجود جنگ سے نہیں ،انصاف کی وجہ سے ہے، یوسف رضا گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.