امریکا نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے متعلق اہم پیغام بھجوا دیا
امریکا کا کہنا ہے کہ ہم محمد بن سلمان کو باہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ وہ سعودی عرب میں کوئی گڑ بڑ کر رہا ہے۔ معروف صحافی کا اہم انکشاف
مقدس فاروق اعوان جمعرات 12 ستمبر 2019 12:36
(جاری ہے)
اگر کسی عرب ملک نے ایسا کیا ہوتا تو وہ اب تک پکڑے جا چکے ہوتے۔یا کچھ مشکوک دو تین سو لوگ بھی پکڑے جاتے لیکن کوئی بندہ نہیں پکڑا گیا،یہ اعلیٰ ترین ذرائع کی خبر ہے۔
ہارون الرشید نے مزید کہا کہ ایک تاثر ہے کہ محمد بن سلمان کے ذریعے سے عمران خان کی امریکی صدر سے ملاقات طے ہوئی۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ امریکیوں نے افغانستان کی وجہ سے عمران خان تک رسائی حاصل کی۔یہ زیادہ قابلِ فہم ہے۔دوسری طرف وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ طالبان بھی اکڑ گئے ہیں لیکن ہو سکتا ہے کہ طالبان اپنے طور پر ہی ڈٹ گئے ہوں۔تو عمران خان امریکا کے دورے سے قبل سعودی عرب جائیں گے یہ پہلے ہی طے تھا لیکن عمران خان وہاں پر سعودی ولی عہد سے اس متعلق بات کریں گے۔انہوں نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے: خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے قبل سعودی عرب کے دورے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا تھا۔وزیراعظم عمران خان کا 19ستمبر کو سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ وزیراعظم عمران خان 21 ستمبر کو امریکا پہنچیں گے۔یو این اجلاس کے دوران وزیراعظم عالمی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.