پتوکی ،چوری کی واردات چور پولیس چوکی کا صفایا کر گئے

ہفتہ 14 ستمبر 2019 17:11

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2019ء) پتوکی چونیاں کی چوکی گجن سنگھ والا میں چوری کی واردات چور پولیس چوکی کا صفایا کر گئے پولیس سوتی رہ گئی چور تالے توڑ کر موٹر اور فرنیچر بھی ساتھ لے گئے بتایا جاتا ہے کہ ضلع قصور کی پولیس چوکی گجن سنگھ عرصہ دراز سے بند پڑھی تھی کہ گزشتہ روز چور چوکی کے تالے توڑ کر فرنیچر وغیرہ چوری کر کے لے گے عوام کو تحفظ فراہم کرنے والی قصور پولیس اپنا تحفظ کرنے میں بری طرح ناکام ہو کر رہ گئی ڈی پی او قصور ڈی آئی جی پنجاب آئی جی پنجاب فوری از خود نوٹس لیں ۔

متعلقہ عنوان :