جاپانی فیسٹیول میں فرائیڈ چکن کی دنیا میں سب سے بڑی ڈش تیار
امین اکبر
پیر 16 ستمبر 2019
23:54
جاپان کے فوڈ فیسٹیول میں فرائیڈ چکن کی دنیا کی سب سے بڑی ڈش کی تیاری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔اس ڈش کی تیاری میں 18 ریسٹورنٹس نے حصہ لیا۔
جاپان کی اوئیتا پریفیکچر کے ناکاتسو شہر میں ہونے والے کاراج فیسٹیول کے دوران 18 ریسٹورنٹس نے مل کر فرائیڈ چکن کی ایک ڈش تیار کی۔
(جاری ہے)
اس ڈش کے لیے 3675 پاؤنڈ فرائیڈ چکن استعمال کیا گیا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈ کے ترجمان نے تصدیق کی کہ اس فوڈ فیسٹیول میں 2017 میں توتوری پریفیکچر میں بنائی گئی 3373 پاونڈ کی فرائیڈ چکن ڈش کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
بعد میں اس ڈش کو فیسٹیول میں شریک لوگوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.