چونیاں سے اغوا ہونیوالے تین بچوں کی لاشیں برآمد، بچوںکو مبینہ بدفعلی کے بعد قتل کر کے پھینکا گیا
منگل 17 ستمبر 2019 22:03
(جاری ہے)
گزشتہ روز پولیس تھانہ سٹی چونیاں کو اطلاع ملی کہ چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ کے قریب واقع ٹیبوں سے تین بچوں کی لاشیں موجود ہیں جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تینوں لاشوں کوبرآمد کر لیا ملنے والی لاشوں میں آٹھ نو سالہ فیضان رمضان جو کہ غوثیہ کالونی چونیاں کا رہائشی ہے کی شناخت ہوئی جوکہ دو رز قبل اغوا ہوا تھا جبکہ ? سالہ علی حسنین اور8سالہ سلمان اکرم جو کہ دو ماہ قبل اغوا ہوئے تھے انکی لاشوں کی حالت نا قابل شناخت اور گلی سٹری حالت میں تھیں۔
ابتدائی طور پر معلوم ہوتا ہے کہ انہیں مبینہ طور پر بد فعلی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں بچوں کی لاشیں ایک ہی جگہ سے ملنے سے معلوم ہوتا ہے ان تمام بچوں کی موت کے پیچھے ایک ہی ملزم یا ملزمان کا ہاتھ ہے۔ ڈی پی او قصور کے مطابق تینوں بچوں کے اغوا کے مقدمات الگ الگ درج ہیں اور انکے ساتھ بد فعلی ہوئی ہے یا نہیں اسکا پتہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہوگا تاہم پولیس دو یا تین دن میں ملزمان کوگرفتارکرلے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.