جامعہ سندھ کے بیورو آف اسٹیگس اور روٹری کلب حیدرآباد کے تعاون سے موبائل لائبریری کا آغاز
بدھ 18 ستمبر 2019 22:59
(جاری ہے)
کتاب بہترین دوست ہے، جو معلومات میں اضافے کے ساتھ زندگی کے مختلف امور میں درست اور بہتر فیصلے کرنے میں رہنمائی کرتا ہے ہم سب کو مطالعے کو اپنا شعار بنانا چاہئے اور کورس کی کتب کے ساتھ علمی، ادبی اور معلومات سے بھرپور کتب پڑھنے چاہئیں اور دوسروں کو بھی پڑھانی چاہئیں۔
کتاب جیسا بہترین تحفہ کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا۔ وائس چانسلر نے امید ظاہر کی کہ جامعہ کے طلباء و طالبات موبائل لائبریری سروس سے تعاون کرکے انہیں کتابیں ڈونیٹ کریں گے تاکہ ان کتب سے زیادہ سے زیادہ طلباء فائدہ حاصل کر سکیں، جوکتابوں سے چاہ رکھتے ہیں لیکن ان میں قوت خرید نہیں ہے۔ وائس چانسلر نے ڈائریکٹر بیورو آف اسٹیگس اور روٹر ی کلب حیدرآباد کی انتظامیہ کے اس جذبے کو بے حد سراہتے ہوئے اس کو بہترین کوشش قرار دیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر بیورو آف اسٹیگس ڈاکٹر سمیرا عمرانی، روٹری کلب حیدرآبادکے انتظامی عملداران روٹرین سونہری شیخ، روٹرین فوزیہ کیریو، جیتندھر دھارانی، مریم، عائشہ، ذیشان، ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر ڈاکٹر طارق حسن عمرانی، لائبریرین علامہ آئی آئی قاضی سینٹرل لائبریری پیر بخش بجیر، شعبہ انگریزی کے اساتذہ ڈاکٹر محمد خان سانگی، ڈاکٹر فریدہ پنہور، ڈاکٹر غلام علی برڑو و دیگر بھی موجود تھے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.