کہیں نواز شریف نے اپنے دورِ حکومت میں کچھ ایسا تو نہیں کیا جس سے اللہ تعالیٰ ناراض ہو گئے ہوں
نواز شریف پاکستان کو لبرل اور پروگرسیو ریاست بنانا چاہتے تھے،اہل خانہ کی جانب سے روکا گیا مگر وہ نہ رُکے،لبرل طبقہ خوش ہو گیا لیکن نواز شریف کو متنازع اور کمزور کیسوں کے زریعے سے وزارت عظمیٰ سے ہٹا دیا گیا۔انصار عباسی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 19 ستمبر 2019 15:10
(جاری ہے)
ن لیگ ماضی میں اپنے آپکو اسلامی نظریات سے جوڑتی ہے اور اس کے سربراہ نواز شریف یہ وعدہ کرتے رہے کہ اگر وہ تیسری بار وزیراعظم بنے تو پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے۔
لیکن 2013ء کے انتخابات میں کامیابی کے بعد نواز شریف نے تاریخی یوٹرن لیتے ہوئے بار بار پاکستان کو لبرل اور پروگرسیو ریاست بنانے کی باتیں شروع کیں۔کچھ ایسے متنازع اقدامات کیے جن کا مقصد لبرل اور سیکولر طبقہ کو خوش کرنا تھا لیکن اس اقدامات سے اسلام پسندوں کو بہت تکلیف ہوئی۔اس وقت کلثوم نواز مرحومہ،اسحاق ڈار، حسن نواز،حسی بواز اور کیپٹین (ر) صفدر و د یگر نے نواز شریف کو کچھ ایسے اقدامات سے روکنے کی کوشش کی مگر میاں صاحب نے اپنا فیصلہ تبدیل نہ کیا۔جس سے لبرل اور سیکور طبقہ خوش ہو گیا لیکن میاں صاحب کی حکومت کے برے دن شروع ہو گئے۔نواز شریف کو متنازع اور کمزور کیسوں کے زریعے سے نہ صرف وزارت عظمیٰ سے فارغ کیا گیا بلکہ جیل بھیج دیا گیا۔جب میاں صاحب وزارت عظمیٰ سے باہر یوئے تو ایک ملاقات میں انہوں کہا تھا کہ ان کو یہ ضرور سوچنا چاہئیے کہ اپنی حکومت کے دوران انہوں نے کچھ ایسا تو نہیں کیا جس سے اللہ تعالیٰ ناراض ہو گئے ہوں۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.