تھانوں اور پولیس دفاتر میں ریکارڈ مکمل نہ ہونے پر کارروائی ہوگی‘ سی سی پی او
وزیراعظم اور وزیراعلی پورٹل پر آنے والی شکایات پر بھی مقررہ وقت کے اندر ایکشن لیا جائے بین الاقوامی کرکٹ میچ کا انعقاد اور سری لنکا کی ٹیم کی سکیورٹی کی ذمہ داری اعزاز کی بات ہے‘ بی اے ناصر
ہفتہ 21 ستمبر 2019 22:10
(جاری ہے)
پولیس ملازمین سے متعلق انکوائریز میں تاخیر نہ کی جائے۔ تھانوں اور دیگر مقامات پر سکیورٹی ڈیوٹی دینے والے پولیس جوان بلٹ پروف جیکٹ ضرور پہنیں۔
زیر حراست ملزموں کی صحت اور حقوق کا خیال رکھیں۔ اس موقع پر ایس پی سکیورٹی محمد نوید نے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی پلان پر اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سری لنکن ٹیم کے ائیرپورٹ سے قیام گاہ تک روٹ کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔ سری لنکن ٹیم کی آمد سے پہلے تمام پولیس ڈویژنز میں کومبنگ آپریشن ہوگا۔ سی سی پی او نے کہا کہ کرکٹ میچ اہم ایونٹ ہے جس پر پوری دنیا کی نظریں لگی ہیں۔ لاہور میں بین الاقوامی کرکٹ میچ کا انعقاد اور سری لنکا کی ٹیم کی سکیورٹی کی ذمہ داری اعزاز کی بات ہے۔ سربراہ لاہور پولیس بی اے ناصر نے کہا کہ سکیورٹی کے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کیا جائے۔ شہر کے تمام علاقوں میں کومبنگ اور سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔ پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کے درمیان مکمل رابطہ ہے۔ پولیس اپنی ذمہ داریاں پیشہ ورانہ جذبے کے ساتھ انجام دے گی۔مزید قومی خبریں
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.