عالمی برادری امن کا آغازمسئلہ کشمیرکے حل سے کرے، بلاول بھٹو
عالمی تنازعات کے حل کیلئے سفارتکاری اورمذاکرات پرانحصار بڑھانا ہوگا، دنیا انسانی ذات کے لیے قدرت کی گود ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا امن کیعالمی دن پر پیغام
ہفتہ 21 ستمبر 2019 22:46
(جاری ہے)
چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ عالمی تنازعات کے حل کے لیے سفارتکاری اورڈائیلاگ پرانحصارکو بڑھانا ہوگا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ عالمی برادری امن کے خواب کوحقیقت بنانے کا آغازمسئلہ کشمیرکے حل سے کرے۔ دوسری جانب سابق وزیر اعظم شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو اور سابق صدر ا?صف علی زرداری کے صاحبزادے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری کی31ویں سالگرہ آج 21 ستمبر بروز ہفتہ کومنائی جائے گی۔ پی پی پی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری 21ستمبر 1988 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔اس سلسلہ میں ملک بھر میں سالگرہ کی تقریبات انعقاد پذیر ہونگی جس میں کیک کاٹے جائیں گے۔ اسی طرح بلاول بھٹو زرداری نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو ان کے یومِ شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پیپلز پارٹی عوام کے جمہوری و انسانی حقوق کے لیئے بلاخوف و خطر جدوجہد کرتی رہے گی۔ جمعہ کو شہید میر مرتضیٰ بھٹو نے ا?مر ضیائ کے خلاف جدوجہد کرنے کی پاداش میں ا?مریتی قوتوں کے ہاتھوں شدید تکالیف کا سامنا کرنا پڑا۔مزید اہم خبریں
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
گزشتہ ایک سال میں جس جس پر ظلم ہوا، کس نے کالز کی کس نے دھمکیاں دی ہمیں سب کا نام پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
الجزائر سے گوانتانامو بے کے سابقہ قیدی کی رہائی کا مطالبہ
-
خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی
-
پرویز خٹک نے مجھے کہا تھا قمر باجوہ کہہ رہا عمران خان سے کہو مجھے 6 مہینے کی ایکسٹینشن دو
-
شہداء اور ان کے اہلخانہ یا ادارے کی بے حرمتی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور مجرموں کو ملکی قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف سید ..
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی کی ملاقات
-
پاکستان: وزیرستان میں لڑکیوں کے سکول پر حملے کی کڑی مذمت
-
بانی پی ٹی آئی قربانیاں دینے کو تیار ہیں، عارف علوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.