پنجاب یونیورسٹی ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

جمعرات 3 اکتوبر 2019 23:33

لاہور۔3 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2019ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد کی زیر صدارت وی سی آفس کے کمیٹی روم میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں 38 پی ایچ ڈی مقالہ جات ،32پینل آف ایگزامینرز اور مختلف نوعیت کے 2 کیسز کی منظوری دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :