وزیرِ اعظم عمران خان کا دورہ اسکردو موسم کی خرابی کے باعث منسوخ ، علی امین گنڈا پور نے خطاب کیا
ماضی کے حکمرانوں نے قرضے لے کر قوم کو دلدل میں پھنسا دیا ہے، ہم اپنے لوگوں کا وقار بلند کر کے ہی دم لیں گے، وفاقی وزیر امور کشمیر
جمعہ 4 اکتوبر 2019 17:31
(جاری ہے)
علی امین گنڈاپور نے بتایا کہ سیاحت اور معدنیات اسکردو کے عوام کے لیے اللّٰہ کی طرف سے تحفہ ہیں، وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں مٴْلک میں انصاف اور خوش حالی کے لیے کام کر رہے ہیں۔
اٴْنہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے یہاں ایک بھی میڈیکل کالج نہیں بنایا، ہم گلگت بلتستان میں میڈیکل کالج اور یونیورسٹی بنائیں گے۔علی امین گنڈا نے کہاکہ عوام کی خدمت نہ کرنے والے کو عوام جوتے اور انڈے ماریں، نئے پاکستان میں عوامی خدمت نہ کرنے والوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.