سعودی مملکت میں شدید بارش ، اکثر مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی
مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش کے باعث اکثر مقامات پر پانی کھڑا ہو گیا
محمد عرفان بدھ 9 اکتوبر 2019 10:02
(جاری ہے)
جنوبی طائف میں میسان گورنری میں بھی بارش اور ژالہ باری نے ایک خوشگوار سماں پیدا کر دیا۔سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے محکمہ موسمیات اور ماحولیاتی تحفظ کی جانب سے پہلے ہی پیش گوئی کر دی گئی تھی کہ مملکت کے علاقوں مکہ مکرمہ، جموم، الخرمہ، طائف، العرضیات، الکامل، المویہ، تربہ، خلیص اور میسان میں شدید بارش کے باعث سیلابی صورتِ حال پیدا ہو سکتی ہے۔
گزشتہ روز ہونے والی بارش کا سلسلہ بیشتر علاقوں میں رات آٹھ بجے تک جاری رہا۔ اس کے بعد آہستہ آہستہ مطلع صاف ہوتا چلا گیا۔تاہم بارشوں کے باعث رات کو موسم خوشگوار رہا۔ آج کے روز بھی کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.