جہلم شہر و گردونواح میں کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کی بھرمار، ٹریفک حادثات کا ہونا روزانہ کا معمول بن گیا
اتوار 13 اکتوبر 2019 18:25
(جاری ہے)
شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ کم عمر رکشہ ڈرائیورں کے خلاف کئی بار ٹریفک پولیس افسران کو آگاہ کیا گیا ہے مگر ٹریفک پولیس کے عملہ کی مبینہ ملی بھگت اور ذاتی لالچ کے باعث ان کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاتی۔
شہریوں نے مزید کہا کہ ٹریفک پولیس کے عملہ نے کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کو شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے اگر کوئی ٹریفک پولیس کا اہلکار کم عمر اور بغیر لائسنس کے رکشہ ڈرائیور کو پکڑ بھی لے تومعمولی جرمانہ وصول کرکے چھوڑ دیا جاتاہے۔شہریوں نے ڈی پی او جہلم، ڈی ایس پی ٹریفک سے مطالبہ کیا ہے کہ کم عمر رکشہ ڈرائیوروں سمیت بغیر لائسنس کے رکشے چلانے والے ڈرائیوروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ حادثات میں کمی واقع ہو سکے۔مزید اہم خبریں
-
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.