Kقاسم سوری کی بحالی، تحریری فیصلہ جاری
پیر 14 اکتوبر 2019 19:05
(جاری ہے)
یاد رہے کہ 7 اکتوبر کوسپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے قاسم سوری کو بطور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی بحال کردیا۔
عدالت عظمیٰ نے قاسم سوری کی اپیل سماعت کیلئے منظور کی تھی جس کے بعد جسٹس عمر عطائ بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا تھا کہ جب تک مقدمے کی سماعت ہو رہی تب تک حکم امتناع نافذ رہے گا۔سماعت کے دوران قاسم سوری کے وکیل نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ میرا موکل پانچ ہزار سے زائد ووٹوں کے فرق سے جیتا، ان کے 25973 ووٹ جبکہ رنر اپ نے 20089 ووٹ لیے۔ان کا کہنا تھا کہ نادرا نے غیر معیاری سیاہی پر 52 ہزار ووٹ مسترد کردیے، اس کا ذمہ دار میرا موکل کیسے ہوسکتا ہی جسٹس اعجاز الااحسن نے کہا تھا کہ الیکشن ٹریبونل میں ایک الزام دھاندلی کا بھی تھا جس کی گواہی 19 افراد نے عدالت میں دی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این ای- 265 کوئٹہ ٹو سے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی کامیابی کو کالعدم قرار دے کر بلوچستان کے الیکشن ٹریبونل نے دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دے دیا تھا۔انہوں نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا تھا۔ان کی جانب سے فیصلے کے خلاف اپیل نعیم بخاری ایڈوکیٹ نے دائر کی تھی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.