اس وقت ملک میں گینگ آف فور کی حکومت ہے
اس حکومت میں پارلیمنٹ کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر
سمیرا فقیرحسین منگل 15 اکتوبر 2019 14:32
(جاری ہے)
اور اُس پورے الیکشن کو جانچنے کے لیے حکومت نے خود کمیٹی بنائی لیکن آج تک ایک اجلاس بھی نہیں ہو سکا۔ اقتدار میں آنے کے چودہ ماہ کے اندر وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم نے پارلیمنٹ کو غیر فعال بنا دیا اور اب ہر چیز آرڈیننس کے تحت چل رہی ہے۔
پچھلے چودہ ماہ میں پاکستان تحریک انصاف نے ایک قانون بھی نہیں بنایا۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ اس وقت ملک میں گینگ آف فور کی حکومت ہے۔ اس میں کوئی منتخب شخص شامل نہیں ہے۔ اگر میں گینگ آف فور میں شامل لوگوں کے نام لینا شروع کروں تو شاید آپ بھی شرما جائیں اور شاید آپ ٹی وی پر چلائیں بھی نہ۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت میں کسی بھی منتخب شخص کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ پارلیمان کا بھی کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ ان وزرا کو کوئی نہیں پوچھتا ۔ جو وعدے انہوں نے کیے تھے اُن میں سے کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.