کشمیر کی آزادی کی جنگ پاکستان کا بچہ بچہ لڑنے کو تیار ہے‘ذکر اللہ مجاہد
کشمیری مسلمان تین نسلوں سے پاکستان کی بقاء و سلامتی کی جنگ لڑرہے ہیں‘امیر جماعت اسلامی لاہور
منگل 15 اکتوبر 2019 17:46
(جاری ہے)
کشمیری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہاتھوں میں پتھر لے بھارتی فوج کا مقابلہ کر پر مجبور ہیں۔
ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی، سماجی اور عوامی وفود سے گفتگو کے دوران کیا۔ ذکر اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم ہونے کے بعد جموں و کشمیر کی حالات پر امت مسلمہ کے دل خون کے آنسوں رو رہے ہیں جس بدترین تشدد کا نشان کشمیری مسلمانوں کے بنایا جا رہا ہے دنیا میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ کشمیری مسلمان تین نسلوں سے پاکستان کی بقاء و سلامتی کی جنگ لڑرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکمران مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کاغذی شیر بننے کی بجائے قوم کے جذبات کی ترجماتی کرتے ہوئے ایل او سی پر باڑ کو ختم کریں اور اپنی فوجیں وادی جموں و کشمیر میں داخل کرکے قومی سطح پر جہاد کا اعلان کریں پوری پاکستانی قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور کشمیری مسلمانوں کی مدد کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں ‘اسد قیصر
-
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے نائب وزیر تعلیم رامی الدھولی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکہ کی مذمت
-
محمد نواز شریف کا شاہراہ قراقرم پربس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
یو اے ای میں پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.