قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے رائونڈ کا پہلا روز مکمل
ناردرن کے آل رائونڈرمبصر خان کی سنچری، سندھ کے محمد مکی نے 5 اور آرش علی نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
منگل 15 اکتوبر 2019 23:51
(جاری ہے)
155 گیندوں کا سامنا کرنے والے محمد کی اننگز میں 15 چوکے شامل تھے۔
محمد ابراہیم نے 53 رنز کی اننگز کھیلی۔ سنٹرل پنجاب کے فاسٹ باو?لر علی مصطفیٰ نے 75 رنز کے عوض کے 3کھلاڑیوں کو آو?ٹ کیا۔ سنٹر ل پنجاب نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان پر 35 رنزبنالیے ہیں۔کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں سدرن پنجاب نے خیبرپختونخوا کے 270 رنز کے جواب میں 2وکٹوں کے نقصان پر 47 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے قبل خیبرپختونخوانے ثاقب جمیل اور طلحہ روشان کی نصف سنچریوں کی بدولت 270رنز بنائے۔دونوں کھلاڑیوں نے 65،65 رنز کی اننگز کھیلیں۔ سدرن پنجاب کے میڈیم پیسر محمد زاہد نے 64 رنز کے عوض کے 5 کھلاڑیوں کو آو?ٹ کیا۔ جواب میں سدرن پنجاب نے دن کے اختتام پر2وکٹوں کے نقصان پر 47رنزبنالیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.