پیوٹا کا سالانہ روایتی اردو مشاعرہ 23 اکتوبر کو ہوگا

بدھ 16 اکتوبر 2019 11:58

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (پیوٹا) کا سالانہ روایتی اردو مشاعرہ 23اکتوبرکوبعدازنماز مغرب پشاور یونیورسٹی کے کانووکیشن ہال میں منعقد ہوگا‘ محفل مشاعرہ میں صوبہ بھر سے اردو کے شعراء کرام شرکت کریںگے۔

متعلقہ عنوان :