قومی انڈر 19 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ ‘ناردرن نے سندھ کو اننگز اور 5 رنز سے شکست دے دی
بدھ 16 اکتوبر 2019 21:50
(جاری ہے)
اس سے قبل ناردرن کی ٹیم نے پہلی اننگز میں 272 رنز بنائے تھے۔
دوسری جانب جناح اسٹیڈیم سیالکوٹ میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم کوپہلی اننگز میں بلوچستان کے خلاف20 رنز کی سبقت حاصل ہوگئی۔ قبل ازیں سنٹرل پنجاب نے بغیر کسی نقصان کے 35 رنز سے کھیل کے دوسرے روز کا آغاز کیا‘اوپنر سعد بن اطہرکی شاندار سنچری کی بدولت میزبان ٹیم نے مقررہ 83 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 378 رنز بنائے‘ سعد بن اطہر نے 12 چوکوں کی مدد سے 108 رنز اسکور کیے‘بلوچستان کی جانب سے اسپنر محمد جنید نے 4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا‘ بلوچستان کی ٹیم میچ کے آخری روز اپنی دوسری اننگز کاآغاز کرے گی۔اس سے قبل بلوچستان نے پہلی اننگز میں مقررہ83 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 358 رنز بنائے تھے۔کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں سدرن پنجاب کی ٹیم خیبرپختونخوا کے 270 رنز کے جواب میں 267 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ خیبرپختونخوا نے دوسری اننگز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے قبل سدرن پنجاب کی ٹیم باسط علی اور محمد آصف کی نصف سنچریوں کی بدولت 267رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔اوپنر باسط علی نے 82 اور آلراؤنڈرمحمد آصف نے 58 رنز کی اننگز کھیلیں۔خیبرپختونخواکے حارث خان نی3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ خیبرپختونخوا کو دوسری اننگز میں مجموعی طور پر 80 رنز کی برتری حاصل ہوچکی ہے اور اس کے 3 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.