بلاول زرداری اور اس کی ٹیم نے لاڑکانہ ضمنی الیکشن میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑائی ہیں، حلیم عادل شیخ
لاڑکانہ کی باضمیر عوام نے اپنی رائے بتا دی ہے، پیپلزپارٹی نے گھوٹکی کی طرح لاڑکانہ میں بھی دھاندلی کرنے کی کوشش کی
جمعرات 17 اکتوبر 2019 22:30
(جاری ہے)
لاڑکانہ سے تبدیلی کی آواز آرہی ہے، بلاول کانپ رہے ہیں۔
پیپلزپارٹی کے سارے وزیروں نے پولنگوں کے چکر لگائے لیکن ووٹر نہیں ملے، آج لاڑکانہ کی الیکشن میں پیپلزپارٹی کی کئمپیں ویران پڑٰی دکھائی دی، آج کا ٹرینڈ بتا رہا تھا کہ لاڑکانہ کی عوام نے پیپلزپارٹی کو فارغ کر دیا ہے، پیپلزپارٹی بے جا امید لگائے بیٹھی تھی کہ لاڑکانہ کی سیٹ جیتیں گے لاڑکانہ کی عوام کو ایڈز کا مرض دے دیا گیا وہاں سے سیٹ کیسے جیتیں گے، لاڑکانہ میں اربوں کو بجیٹ ہڑپ کر دیا گیا پھر بھی امید لگائے بیٹھے تھے، آج لاڑکانہ سے جیت جی ڈے اے کی ہوگی معظم علی عباسی کی ہوگی، آج لاڑکانہ سے پیپلزپارٹی کا صفائی شروع ہورہا ہے پوری سندھ میں صفایا ہوجائیگا۔ پیپلزپارٹی لاڑکانہ سے شروع ہوئی تھی اور لاڑکانہ میں ہی ختم ہوگئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.