صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے آٹے کی قیمتوں میں منہ مانگا اضافہ کردیا گیا ہے ،عمران قریشی
جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ 54 روپے کلو کا آٹا اب 56 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا ہے ۔
صوبائی حکومت کے افسران اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہیں ۔ گندم ذخیرہ کرنے والوں نے گندم کی مصنوعی قلت پیدا کرکے شہریوں کو دو وقت کی روٹی سے بھی محروم کردیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور ضلعی انتظامیہ نہ تو اشیائے صرف کی قیمتوں کو کنٹرول کرپارہی ہیں اور نہ ہی ذخیرہ اندوزی کرنے والے عوام دشمن عناصر کی گرفت کی جارہی ہے۔ اس صورتحال کا اگر فوری طورپر سدباب نہ کیا گیا تو شہریوں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوںنے مطالبہ کیا کہ فوری طورپر آٹے ، دودھ اور دیگر اشیاء کی قیمتوں پر کنٹرول کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.