تحریک انصاف نے غریب عوام کی مہنگائی ‘بے روز گاری اور قتل و غارت گری سے عوام کی چیخیں نکلوا رکھ دی ہیں،محمد اشرف بھٹی
پیر 21 اکتوبر 2019 23:27
(جاری ہے)
عمران نیازی کی حکومت نے ملک کو کنگال اور قوم کو بدحال کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سونامی کا مطلب ہی تباہی ہے اور وہ تباہی اس حکومت کے قائم ہونے کے بعد ملک میں آ چکی ہے پی ٹی آئی کی حکومت نے معیشت کو تباہ کر دیا ہے عوام پریشان ہیں، قرض لے کر خوشیاں منائی جا رہی ہیں،گیس بجلی کے بلوں سے عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں، لوگوں کو نوکریاں دینے کا اعلان تو کیا گیا مگر اب اس سے بھی یوٹرن لے لیا گیا لوگوں سے روزگار چھینا جا رہا ہے اور انہیں ڈاکوئوں کے ھوالے کیا جارہا ہے اس وقت حکومت نام کی کوئی بھی چیز ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.