اماراتی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژادوکٹ کیپر غلام شبیر اچانک ٹیم کو چھوڑ کر غائب ہوگئے
غلام شبیر اس وقت پاکستان میں ہیں اور بالکل محفو ظ ہیں:اماراتی کرکٹ بورڈ
ذیشان مہتاب بدھ 23 اکتوبر 2019 13:20
(جاری ہے)
غلا م شبیر کے اچانک ٹیم کو چھوڑ کر غائب ہونے پر کرکٹ حلقوں کو سابق پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز ذوالقر نین حیدر کی یاد آئی جو جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران اچانک غائب ہوگئے تھے اور بعد ازاں بکیز کی جانب سے قتل کیے جانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد انہوں نے برطانیہ میں سیاسی پناہ لے لی تھی ۔
اماراتی کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل کا کہنا تھا کہ غلا م شبیر آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے زیر تفتیش نہیں تھے ، اماراتی کرکٹ بورڈ نے اس بات کی تصدیق کی کہ غلام شبیر اس وقت پاکستان میں بالکل محفوظ ہیں اور اس سلسلے میں مزید تفتیش کی جائے گی ۔33سالہ غلام شبیر پنجاب کے علاقے جھنگ میں پیدا ہوئے تھے اور اب تک متحدہ امارات کی کرکٹ ٹیم کے لیے 23ون ڈے اور17ٹی ٹونٹی میچزکھیل چکے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.