
بھارتی لڑکی کا والدہ کے لیے دلہا تلاش کرنے کا ٹویٹ وائرل ہو گیا
منفرد ٹویٹ پر خاتون صارف کی خوب پذیرائی ، کئی لوگوں نے مدد کی پیشکش بھی کر دی
سمیرا فقیرحسین
جمعہ 1 نومبر 2019
11:52

(جاری ہے)
لیکن آستھا ورما کا یہ ٹویٹر پیغام مکمل طور پر ایک منفرد انداز ہے جس میں انہوں نے اپنے لیے نہیں بلکہ اپنی والدہ کے لیے کسی مناسب شخصیت اور شریک حیات کو ڈھونڈنے کا مطالبہ کیا۔
آستھا ورما کے اس ٹویٹ پر ٹویٹر صارفین نے بھی ان کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ کیا میں اس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگا سکتا ہوں؟May I keep this as WhatsApp status to increase the reach. The call is yours!
— Monty🌈🐼🩺 (@SonOfBharathi) October 31, 2019
Very different, good and bold use of @Twitter !
— 🇮🇳Nidhi Kamdar | निधी कामदार | નિધિ કામદાર (@NidhiKamdarMH) October 31, 2019
Good one @AasthaVarma !
All the best 👍🏼
Awesome job 🤗 lots of love and blessings to you for doing this for your mummy.
— sonal🇮🇳 (@comeonletsshare) October 31, 2019
I know one person living in Haridwar, if interested please revert.
— 𝒩𝑒𝑒 𝑅𝒶𝒿 , 🇮🇳 (@Neeraj_Writes) October 31, 2019
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.