ہیری پوٹر کے شائقین کے لیے ٹویوٹا نے جادوگرنی کی جھاڑو متعارف کرا دی
امین اکبر ہفتہ 2 نومبر 2019 23:54
ٹویوٹا نے تازہ ترین موبیلیٹی پلیٹ فارم ای بروم (e-broom) متعارف کرا یا ہے۔ یہ دیکھنے میں جادوگرنی کی اڑنے والی جھاڑو کی طرح ہے تاہم اس پر صارف اڑ تو نہیں سکتے ہیں لیکن اس پر سوار ہو کر ارد گرد ضرور گھوما جا سکتا ہے۔زمین پر اسے استعمال کرنے کے لیے صارفین کو رولر سکیٹ پہننے پڑتے ہیں۔
ٹویوٹا کی اس ای بروم میں بجلی کی موٹر اور ایک پہیہ لگا ہوتا ہے ، جو انہیں آگے کی طرف دھکیلتا ہے۔
(جاری ہے)
ٹویوٹا نے ٹویوٹا موٹر شو میں ای بروم کو چلانے کا مظاہرہ کیا۔ٹویوٹا نے اس ای بروم کے بارے میں بہت زیادہ معلومات فراہم نہیں کی ہیں۔ انہوں نے نہ ہی اس کی سپیڈ کے بارے میں بتایا ہے اور نہ ہی اس کی تجارتی پیمانے پر دستیابی کے بارے میں بتایا ہے۔ابھی ہم اس کی بیٹری کے گنجائش کے بارے میں بھی کچھ نہیں جانتے۔
اس ای بروم کے مظاہرے کی ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.