بلدیہ اعلیٰ سکھر کا 9 واں عام اجلاس 07 نومبرکو طلب کرلیا گیا

پیر 4 نومبر 2019 23:36

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2019ء) میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے بلدیہ اعلیٰ سکھر کا 9 واں عام اجلاس 07 نومبر بروز جمعرات کو صبح 10:00 بجے طلب کیا ہے۔ اجلاس حسب معمول آڈیٹوریم ہال ‘ پیر الٰہی بخش ٹاور نزد عید گاہ سکھر پر ہی منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :