گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اربعین پر جانے والے زائرین کے لیے سفری مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار

بدھ 30 جولائی 2025 21:12

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اربعین پر جانے والے زائرین کے ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2025ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اربعین پر جانے والے ذائرین کے لیے سفری مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

گورنر ہاؤس کے ترجمان مطابق گورنر نے کہا کہ سکیورٹی کے حالات کی وجہ سے اربعین جانے والوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں جن کا حل نکالنا انتہائی ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ راستہ کی بندش اور مشکلات کی وجہ سے ہزاروں مسلمان شدید ذہنی پریشانی میں مبتلا ہیں جس کے تدارک کے لیے فوری قدامات نہ اٹھانا انتہائی زیادتی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :