
حادثاتی طور پر دو ایک جیسے لاٹری ٹکٹ خریدنے والی خاتون کو ڈبل انعام مل گیا
امین اکبر
پیر 4 نومبر 2019
23:48

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک بوڑھی خاتون نے ایک لاٹری کی ایک ہی قرعہ اندازی کے لیے حادثاتی طور پر دو ایک جیسے نمبر خرید لیے۔ خوش قسمتی سے خاتون کا انعام نکل آیا۔ دو ٹکٹ ہونے کی وجہ سے انہیں ڈبل انعام ملا۔ ان کی انعامی رقم ایک ملین ڈالر سے بھی زیادہ تھی۔
کونٹری، برطانیہ سے تعلق رکھنے والی گائل سے نے بتایا کہ انہوں نے تھنڈر بال قرعہ اندازی کے لیے کچھ ٹکٹ خریدے تھے۔
(جاری ہے)
ان کی خوشی اس وقت دوگنی ہو گئی، جب انہیں اندازہ ہوا کہ انہوں نے تو غلطی سے اس نمبر کے دو ٹکٹ خریدے تھے۔گائل کا کہنا ہے کہ ٹکٹ خریدتے ہوئے اُن سے جو غلطی ہوئی تھی، وہ ان کی زندگی کی بہترین غلطی تھی۔
گائل کے ایک ٹکٹ کی انعامی رقم 646,930.50 ڈالر تھی۔ انہیں مجموعی طور پر 1,293,861 ادا کیے گئے۔
گائل کے پاس موجود دوسرے دو ٹکٹس میں سے ایک پر 6,469.30 ڈالر اور دوسرے پر 12.94 ڈالر انعام نکلا ہے۔
گائل کا کہنا ہے کہ اس رقم سے وہ اپنے بچوں اور پوتوں کی مدد کریں گے۔ گائل کے شوہر فلپ کا کہنا ہے کہ کچھ رقم سے وہ زندگی کی پہلی کار بھی خریدے گا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.