اس گولڈ ٹوائلٹ کی سیٹ پر 40,815 ہیرے جڑے ہیں
امین اکبر بدھ 6 نومبر 2019 18:58
ہانگ کانگ کی ایک جیولری کمپنی نے چین میں ہونے والے ایک ایکسپو میں سونے کا ایک ایسا ٹوائلٹ پیش کیا ہے، جس کی سیٹ میں 40,815 ہیرے جڑے ہیں۔
کورونیٹ جیولری برانڈ، آرون شوم جیولری لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔ انہوں نے اس قیمتی ٹوائلٹ کو سوموار کو شنگھائی میں ہونے والی دوسرے چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پیش کیا۔
یہ ٹوائلٹ زیادہ تر سونے کا بناہے۔
(جاری ہے)
کورونیٹ کا کہنا ہے کہ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے بدھ کو اس ٹوائلٹ کامعائنہ کرنے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ کیا یہ ٹوائلٹ میں زیادہ ہیرے جڑے ہونے کے عالمی ریکارڈ کی شرائط پر پوری اترتا ہے؟ یہ کورونیٹ کا دسواں عالمی ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ اس سے پہلے یہ برانڈ ایک گھڑی میں زیادہ ہیرے جڑنے کا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر چکا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.