پاکستان بیت المال کی 42 رکنی وفدکا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نیو کیمپس کا دورہ جامعہ کی اعلیٰ قیادت سے دوطرفہ تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا
جمعرات 14 نومبر 2019 17:00
(جاری ہے)
وفد کے سربراہ کامران بھٹہ نے اسلامی یونیورسٹی کی اعلیٰ معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے خدمات کو سراہا اور امید ظاہر کی حالیہ عرصے میں پاکستان بیت المال اور یونیورسٹی کے مابین تعاون کے معاہدے سے معاشرے کے مستحق طلباء و استفادہ کریں گے۔
انہوں جامعہ کے ساتھ پہلے سے جاری تعاون کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلامی یونیورسٹی کا مسلم معاشروں میں تعمیری کردار جملہ اداروں کے لیے مشعل راہ ہے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کہا کہ اسلامی یونیورسٹی اور پاکستان بیت المال مشترکہ اہداف رکھتے ہیں جن میں اولین انسانیت کی خدمت ہے ۔ اسی جذبے کے تحت دونوں ادارے ایک دوسرے کے قریب تر آتے جا رہے ہیں جس کا فائدہ معاشرے کے مستحق افراد کو ہو گا۔ انہوں نے جامعہ کے ذیلی اداروں ، تحقیق ، شعبہ جات اور امت مسلمہ کے مسائل کے حل میں یونیورسٹی کے اقدامات پر تفصیلاً گفتگو کی۔ صدر جامعہ نے صدقات و زکواة کی اہمیت پر اظہار خیال کیا اور اس ضمن میں جامعہ کے محققین کی کاوشوں کا بھی ذکر کیا۔ بعد ازاں اراکین وفد نے جامعہ کی مرکزی لائبریری اور الفارابی کمپلیکس کا بھی دورہ کیا جہاں انہیں جدید لیبارٹریوں اور مراکز کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.