جے یو آئی ف کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد سڑکیں کھول دی جائیں گی: چوہدری پرویز الہیٰ
مولانا شہروں کو بند نہیں کر رہے بلکہ بڑی شاہراہوں پر تھوڑی دیر کیلئے احتجاج کریں گے: سپیکر پنجاب اسمبلی کا انکشاف
عثمان خادم کمبوہ جمعہ 15 نومبر 2019 00:09
(جاری ہے)
ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کیساتھ آج کی ملاقات خفیہ میٹنگ کا ہی ایک حصہ تھی، میڈیا کو پتا نہیں کہاں سے پتا چل گیا؟ انہوں نے انکشاف کیا کہ مولانا شہروں کو بند نہیں کر رہے بلکہ بڑی شاہراہوں پر تھوڑی دیر کیلئے احتجاج کریں گے، احتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد سڑکیں کھول دی جائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت نے کتبھی کہا تھا کہ ملک میں حالات خراب نہیں ہونے چاہیں، ہم نے کوشش کی تو ماحول بہتر ہوا۔ حکومت کو جھکنا بھی پڑتا ہے اور لچک بھی پیدا کرنا پڑتی ہے۔ اگر ماحول بہتر نہیں ہوگا تو پھر کون سرمایہ کاری کرے گا؟ انہوں نے کہا کہ ایک طرف انسانی ہمدردی اور دوسری طرف پیسوں کی بات عجیب لگتی ہے، نواز شریف کے نام کوئی پراپرٹی نہیں ہے وہ سب کچھ بچوں میں تقسیم کر چکے ہیں، ہمارا موقف اس حوالے سے واضح ہے۔ چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ کابینہ کے کچھ لوگوں نے یہ سلسلہ شروع کیا، شریف فیملی بھی کہہ رہی ہے گارنٹی کیوں دیں؟ مولانا فضل الرحمان کے احتجاج اور دھرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا کا دھرنا ختم ہوگیا ہے، ٹک ٹک تو لگی رہے گی، کچھ باتیں امانت ہیں اس میں خیانت نہیں ہو سکتی۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.