مولانا فضل الرحمان کے پلان بی کو روکنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی
لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست شہری عرفان علی کی جانب سے دائر کی گئی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 نومبر 2019 12:03
(جاری ہے)
درخواست میں کہا گیا کہ آئین کے تحت حکومت کے فرائض میں شامل ہے کہ وہ تمام شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرے۔ اپنی درخواست میں شہری نے استدعا کی کہ پلان بی کے تحت سڑکیں بند کرنے کا اقدام غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔
یاد رہے کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ کی کال دی جس کے بعد اسلام آباد میں پشاور ہائی وے پر چودہ روز کے لیے دھرنا دیا تاہم دو روز قبل مولانا فضل الرحمان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پلان بی پر عملدرآمد کا اعلان کیا تھا۔ مولانا فضل الرحمان کے پلان بی کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے دیے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری تحریک دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، امید ہے ناجائز حکومت اور حکمران قوم کے سر سے اتریں گے۔انہوں نے کہا تھا کہ شاہراہیں بند کرنے سے بھی آگے بڑھیں گے، حکومت کے خاتمے تک نہیں رکیں گے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.