بلدیہ اعلیٰ سکھر کے نویں عام اجلاس کا چوتھا سیشن ( کل) ہو گا

پیر 18 نومبر 2019 22:48

سکھر۔ 18نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2019ء) بلدیہ اعلیٰ سکھر کے نویں عام اجلاس کا چوتھا سیشن کل بروز منگل دوپہر 02:00 بجے آڈیٹوریم ہال ‘ پیر الٰہی بخش ٹاور میں منعقد ہوگا۔ یہ بات بلدیہ سکھر کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں بتائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :