شاہد آفریدی بھی مصباح الحق کی حمایت میں سامنے آگئے
ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر کو وقت دینا ہوگا، اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیی:سابق کپتان
منگل 19 نومبر 2019 00:06
(جاری ہے)
کراچی کے پی اے ایف میوزیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ نیا سیٹ اپ چل رہا ہے، اس کوچلنے دیں، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا، ہمیں اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے ،قومی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف جارحانہ کرکٹ کھیلنا ہوگی لیکن ٹیسٹ سیریزمیں پاکستان ٹیم سے زیادہ امیدیں نہیں ہیں کیوں کہ پاکستانی بالرز کے پاس پیس ہے نہ تجربہ ہے۔
ایک سوال کے جواب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ کوئی بھی مخلص آدمی پاکستان کے بغیرنہیں رہ سکتا تاہم کسی دوسرے شخص کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، مجھے اتنا پتہ ہے کہ شاہدآفریدی ملک سے کتنا مخلص ہے، اور اگر نواز شریف ملک سے باہرجارہے ہیں تو جانے دو، علاج کروانے جارہے ہیں تو واپس آجائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.