40 پاؤنڈ وزن کو 21 سیکنڈ میں 100 بار ایک سے دوسرے ہاتھ میں منتقل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ
امین اکبر
پیر 18 نومبر 2019
23:52
ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 40 پاؤنڈ کے ڈمبل کو 21 سیکنڈ میں ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں 100 بار منتقل کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرا لیا ہے۔
ڈیوڈ رش اس سے پہلے 100 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے سٹیم(STEM) ایجوکیشن کی تشہیر کے لیے حادثاتی طور پر کم سے کم وزن 40 پاؤنڈ کی بجائے 42 پاؤنڈ کے ڈمبل کو استعمال کرتے ہوئے یہ عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔
(جاری ہے)
رش نے ڈمبل کو ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں اس طرح منتقل کرنا تھاکہ اُن کے دونوں ہاتھ ایک ساتھ ڈمبل پر نہ پڑیں۔انہوں نے کامیابی سے 21.69 سیکنڈ میں 100 بار ڈمبل کو ایک ہاتھ سے دوسرے میں منتقل کیا۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ 32.05 سیکنڈ کا تھا۔
رش نے بتایا کہ ریکارڈ بنانے کی اُن کی پہلی کوشش کو ناقابل قبول قرار دیا گیا تھا، کیونکہ اُن کے دونوں ہاتھ ایک ساتھ ڈمبل کو چھو رہے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.