سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت نہ سنبھل سکی
سابق صدر کا طبی معائنہ مکمل، میڈیکل بورڈ نے نقل و حرکت سے سختی سے منع کر دیا
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 21 نومبر 2019 18:37
(جاری ہے)
ان کی کمر اور گردن میں بھی درد برقرار ہے جس کے لیے ان کی خصوصی فزیوتھراپی کی جا رہی ہے۔
یاد رے کہ گذشتہ روز سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا تھا کہ سابق صدر کو سہولیات کی فراہمی سے متعلق پنجاب حکومت کو کئی درخواستیں دیں، جیل ڈاکٹروں کی ہدایات پر ہی آصف زرداری کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا پھر بھی انہیں ذاتی معالج فراہم نہیں کیا گیا جو کہ کیا جانا چاہیے۔سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ آصف علی زرداری کی صحت ہسپتال ذرائع کے اطلاعات تشویشناک ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ دانستہ طور سابق صدر تک ان کے ذاتی ڈاکٹروں کو رسائی نہیں دی جارہی ۔ انہوںنے کہاکہ سابق صدر تک ذاتی معالج کی رسائی نہ دینا وحشیانہ عمل ہے ۔انہوںنے کہاکہ آصف علی زرداری کو پنڈی میں قیدرکھنا ہی سنگین سازش ہے ۔انہوںنے کہاکہ سابق صدر کسی الزام میں سزایاب نہیں سیاسی مغوی ہیں ۔انہوںنے کہاکہ خدا نخواستہ سابق صدر کی زندگی کو نقصان پہنچا تو مجرم عمران خان ہونگے ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.