ا*نوشہرہ: ریل کی ٹکر سے دو بچوں، ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق
اتوار 8 دسمبر 2019 19:05
(جاری ہے)
نوشہرہ کے علاقے امان گڑھ کے قریب ریل گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص اور خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والوں میں تاج محمد اس کی بھابھی اور دو بچے شامل ہیں جبکہ ایک خاتون کی حالت تشویش ناک ہے جس کو پشاور منتقل کردیا گیا۔
جاں بحق افراد کو پہلے قاضی کمپلیکس جبکہ بعد میں پبی اسپتال منتقل کیا۔ حادثہ کے شکار افراد کی شناخت تاج محمد، مسما نازیہ زوجہ فیاض، 6 سالہ بلال اور3 سالہ خدیجہ شامل ہیں۔ بد قسمت خاندان چارسدہ کے علاقے ارمڑ سے شادی کی تقریب کیلئے نوشہرہ آئے ہو ئے تھے شادی سے واپسی پر پٹری عبور کرتے ہوئے پورا خاندان ریل کی زد میں آگیامزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.