تجاوزات کے نام پر غریب ٹھیلے والوں سے ساتھ زیادتیاں بند کی جائیں،زاہد اعوان
ٹھیلے والوں کا کاروبار تباہ ہوچکا ہے، حکومت غریب کو حقوق دلوائے، چیئرمین سبزی منڈی
اتوار 8 دسمبر 2019 20:16
(جاری ہے)
کراچی میں سبزی منڈی میںناجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ کہاںنکا قانون ہے کہ ٹھیلے اور ریڑھی والے اگر سڑکوں پر ٹریفک جام نہیں کررہے تو انہوں تنگ کیا جائے، اور ان سے پیسے مانگیں جائیں اور پھر ان کے ٹھیلے اٹھا ئے جائیںن۔
پہلے بھی تجاوزات کے نام پر آپریشن سے ہزاروںنلوگ تباہ و برباد ہوچکے ہیں اور اب یہ سلسلہ دوبارہ شروع کیا جارہا ہے۔ عوام اپنی حقوق کے لئے کہاں جائیںن انہوں نے کہا غریب آدمی کے وسائل دن بدن کم ہورہے ہیںنجس سے دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہوتا جارہا ہے۔ میری میئر کراچی، کے ایم سی اور عہدیداران اور حکومت ترجمانوںسے گزارش ہے کہ اس مسئلہ کو جلد از جلد حل کا جائے اور غریبوںنکا کام کرنے دیادیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.